Jump to content
URDU FUN CLUB
Administrator

Alert ! Double ID IS Not Allowed

Recommended Posts

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی بھی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ موجودہ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر آپ کو نئے اکاؤنٹ سے کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے دوبارہ قسط 01 سے ادائیگی کرنا ہو گی ۔ سابقہ تمام اقساط دوبارہ خریدنے کے بعد ہی نئی اپڈیٹ آپ حاصل کر سکیں گے ۔ اکاؤنٹ بین ہونے سے بچنے کے لیئے فورم رولز کو فالو کریں۔ اور اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنائیں ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

Bro main to ek e bnaya h... Agar double howa h to uska mjhy ilm nai... I am just a silent reader... I dont know about anything else...

Share this post


Link to post

Meri is I'd k ilawa Jo I'd h wo band krden bhaly is I'd ko band na kijiyega.

Share this post


Link to post

I have only one account 

This site use 1 account no other account so please protect my account

Share this post


Link to post

sir mera yahi account hai,noughtyboy pehly create kia tha us ka passward yade nhi rha to mane noughtyking new account create kia hai

Share this post


Link to post

جناب اس سے پہلے میرا ایک اکاؤنٹ تھا جو کچھ وقت چلنے کے بعد کسی پروبلم کی وجہ سے بند ہو گیا ہے اب میرا صرف  یہی اکاؤنٹ ہےم

Share this post


Link to post

بتانے کا ٹائم فریم ختم ہو چکا ہے ۔ اب جس کی ایک سے زیادہ آئی ڈیز ڈیٹیکٹ ہوئیں ۔ ان سب کو بلاک کر دیا جائے گا۔اور نئی آئی ڈی فری نہیں ہو گی۔ شکریہ

Share this post


Link to post

مجھے یہی آئی ڈی استعمال کرنی ہے۔ اگر دوسری کوئی آئی ڈی  میری آئی پی ایڈریس سے بنی ہے تو آپ بلاشک اسے بلاک کردیں۔ 

Share this post


Link to post

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now

×
×
  • Create New...
DMCA.com Protection Status