Jump to content
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
Administrator

Premium Violation Members

Recommended Posts

Premium Violation Members

جیسا کہ تمام ممبرز کو معلوم ہے کہ پریمیم ممبرز پر بھی کچھ رولز لاگو ہوتے ہیں۔جن میں پریمیم ڈیٹا کی چوری سر فہرست ہے۔جس  کی خلاف ورزی پر پریمیم ممبر اپنے پریمیم  اکاؤنٹ سے محروم ہو جاتا ہے۔ماضی میں بھی بہت سے لاتعداد پریمیم  ممبرز رولز کی خلاف ورزی پر اپنے  پریمیم اکاونٹ سے محروم ہو چکے ہیں۔جن کو فورم پر ڈسکس نہیں کیا جاتا تھا۔

مگر اب ہم نے سوچا کہ

ایسے تمام ممبرز جو پریمیم رولز کے خلاف فورم سے  پریمیم  ڈیٹا چوری کر یں گے۔ فورم ان کے اکاؤنٹ   بھی  بین کرے گا ۔ اور ان ممبرز  کو فورم میں نمایاں بھی کرے گا۔ تاکہ دوسرے ممبرز جو اس رولز کو سیئریس  نہیں  لیتے ۔۔۔۔۔وہ اپنے  پریمیم اکاؤنٹ کا رسک نہ لیں۔ کیونکہ ایک بار پریمیم  اکاؤنٹ بین ہونے کے بعد اس کو دوبارہ ری سٹور نہیں کیا جاتا۔ اور پریمیم ممبر کے تمام خریدے گئے ناولز اور اپڈیٹس  پریمیم اکاؤنٹ کے ساتھ ہی ختم ہو جاتے ہیں۔اس ممبر کےکسی نئے اکاؤنٹ سے دوبارہ رجسٹریشن پر اس ممبر کو کسی بھی سیئریل کی  اپڈیٹ  پڑھنے کے لیئے  دوبارہ سے سابقہ اپڈیٹس بھی ساتھ ہی لینا پڑیں گی۔جو کہ ان ممبرز کے لیئے  ایک  تکلیف دہ امر ہو گا۔۔۔  اب سے ایسے تمام  پریمیم ممبرز جو اپنے پریمیم اکاؤنٹ سے محروم ہوں گے ان کو اس تھریڈ میں اپڈیٹ کیا جاتا رہے گا۔تاکہ سب کو آگاہی ہوتی رہے ۔رولز کو فالو کریں۔ اور انجوائے کریں۔تاکہ آپ کا پریمیم اکاؤنٹ محفوظ رہے۔ ۔۔۔۔ایڈمنسٹریٹر 

Share this post


Link to post

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی بھی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ موجودہ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر آپ کو نئے اکاؤنٹ سے کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے دوبارہ قسط 01 سے ادائیگی کرنا ہو گی ۔ سابقہ تمام اقساط دوبارہ خریدنے کے بعد ہی نئی اپڈیٹ آپ حاصل کر سکیں گے ۔ اکاؤنٹ بین ہونے سے بچنے کے لیئے فورم رولز کو فالو کریں۔ اور اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنائیں ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

@Kaleem345

آج اس ممبر کو پریمیم ڈیٹا چوری کر کے اپنے دوستوں سے شیئر کرنے کی وجہ سے  فورم سے بین کر دیا گیا۔اس ممبر کے اکاؤنٹ میں موجود تمام سیئرئل ناولز کی اپڈیٹس اور پریمیم ناولز  کو بھی اس کے اکاؤنٹ سے ڈیلیٹ کر دیا گیا۔اس ممبر کو 24 گھنٹوں کا وقت دیا گیا   تھا ۔ تاکہ وہ اپنی  غلطی مان لےاور اپنی صفائی میں کچھ کہنا چاہے تو کہہ سکتا ہے۔بجائے اس ممبر نے اپنی غلطی ماننے کے قسم اور قرآن کا سہارا لیا اور اپنے آپ کو بے قصور گردانا۔کیونکہ اس ممبر نے اپنی طرف سے عقلمندی دیکھاتے ہوئے   کافی محنت کی تھی۔ اور کہانی پر موجود تمام واٹر مارک صاف کر دیئے تھے۔ تاکہ وہ پکڑا نہ جا سکے   مگر  وہ شاید یہ بھول گیا  کہ اگر واٹر مارک ریموو ہو سکتا ہے تو اسے  دوبارہ  ری سٹور بھی کیا جا سکتا ہے۔اور فورم میں بھی ممبر کو ٹریک کرنے کے لیئے کافی ٹولز موجود ہیں۔ فورم کی طرف سے  اس ممبر کو تمام  ثبوت سینڈ کیئے گئے۔جس پر اس ممبر نے معافی    اور آخری موقعہ کی درخواست کی ۔ کیونکہ فورم میں اس خلاف ورزی کی کوئی معافی نہیں ۔ الہذا اس ممبر کو فورم سے لائف ٹائم بین کر دیا گیا ہے۔اب نئی اپڈیٹ کے لیئے اس ممبر کو دوبارہ سے مطلوبہ سیئریل ناول کی پرانی اپڈیٹس بھی لینا پڑیں گی ۔کیونکہ اس کے بغیر نئی اپڈیٹ اسے نہیں مل سکتی۔یا پھر صبر کا گھونٹ بھرنا ہو گا۔ایسے لوگوں کو واقعی عزت راس نہیں آتی۔ جو ایسی اوچھی حرکتیں کرتے ہیں۔اور فورم کے ساتھ ساتھ اپنا بھی نقصان کرتے ہیں۔

ایڈمنسٹریٹر

 

Share this post


Link to post

@SAQIB 1

آج اس ممبر کو پریمیم ڈیٹا چوری کر کے اپنے دوستوں سے شیئر کرنے کی وجہ سے  فورم سے بین کر دیا گیا۔اس ممبر کے اکاؤنٹ میں موجود تمام سیئرئل ناولز کی اپڈیٹس اور پریمیم ناولز  کو بھی اس کے اکاؤنٹ سے ڈیلیٹ کر دیا گیا۔اس ممبر  نے  اپنی طرف سے کمال ذہانت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اینی ڈیسک سافٹویئر  سے اپنی سکرین کو  اپنے دوستوں سے شیئر کیا ۔  فورم کی طرف سے  اس ممبر کو تمام  ثبوت سینڈ کیئے گئے۔جس پر اس ممبر نے معافی    اور آخری موقعہ کی درخواست کی ۔ کیونکہ فورم میں اس خلاف ورزی کی کوئی معافی نہیں ۔ الہذا اس ممبر کو فورم سے لائف ٹائم بین کر دیا گیا ہے۔اب نئی اپڈیٹ کے لیئے اس ممبر کو دوبارہ سے مطلوبہ سیئریل ناول کی پرانی اپڈیٹس بھی لینا پڑیں گی ۔کیونکہ اس کے بغیر نئی اپڈیٹ اسے نہیں مل سکتی۔یا پھر صبر کا گھونٹ بھرنا ہو گا۔کچھ لوگ اب بھی تجربات سے بعض نہیں آتے۔اور اپنا اکاؤنٹ کھو دیتے ہیں۔

ایڈمنسٹریٹر

Share this post


Link to post

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
Sign in to follow this  

×
×
  • Create New...
DMCA.com Protection Status