Jump to content
URDU FUN CLUB
Administrator

Membership Setup / Pay Per Novels

Recommended Posts

ایڈمن صاحب یہ بتائیں میں آہنی گرفت کس طرح خرید سکتا ہوں ؟؟

Share this post


Link to post

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی بھی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ موجودہ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر آپ کو نئے اکاؤنٹ سے کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے دوبارہ قسط 01 سے ادائیگی کرنا ہو گی ۔ سابقہ تمام اقساط دوبارہ خریدنے کے بعد ہی نئی اپڈیٹ آپ حاصل کر سکیں گے ۔ اکاؤنٹ بین ہونے سے بچنے کے لیئے فورم رولز کو فالو کریں۔ اور اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنائیں ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

Admin ap mujay jazz cash account bta da ta k ma payment kr sko mujay perdias K full episode chahiya payment b bta da 100 pages k or full k 

 

Share this post


Link to post
On 12/18/2019 at 1:36 PM, Administrator said:

پریمیم ناولز کیسے حاصل کریں ؟

فورم پر ماضی کے تجربات میں ممبرز کی سہولت کے لیئے تمام قسم کی ممبرشپ کو ختم کر دیا ہے۔اب کسی بھی پریمیم ڈیٹا کو پڑھنے کے لیئے ممبرشپ کی ضرورت نہ ہو گی۔ فورم پر دو طرح کا پریمیم ڈیٹا موجود ہے۔ جو کہ آپ اپنے اکاؤنٹ کا بیلنس ریچارج کروا کر اپنے اکاؤنٹ بیلنس سے خرید کر پڑھ سکتے ہیں۔

پیڈ فائلز

یہ فائلز پریمیم ناولز کی ہیں ۔ جو کہ مکمل ناول کی صورت پوسٹ ہیں۔ تمام پریمیم ناولز مکمل ہیں ان کے پیج کی تعداد اور قیمت ہر ناول کے ساتھ درج ہے۔جسے آپ ادا کر کے وہ ناول پڑھ سکتے ہیں۔اس کا لنک یہ ہے۔

پریمیم سیریز

تمام پریمیم سیئریل ناولز پریمیم سیریز میں موجود ہیں ۔ کیونکہ یہ ناول کافی طویل اور ہزاروں صفحات پر مشتمل ہوتے ہیں تو ان کو اقساط میں پوسٹ کیا گیا ہے۔ تمام پریمیم  سیئریل ناولز کی پہلی قسط بالکل فری ہے ۔ ہر قسط تقریبا 100 پیج کی ہے اور اس قسط کی قیمت بھی ساتھ ہی لکھی ہے۔ ممبرز الگ الگ یا ایک ساتھ تمام اقساط اپنی سہولت کے حساب سے خرید سکتے ہیں۔ پے منٹ قسط کے حساب سے ہو گی۔ اور اقساط کو خریدنے سے پہلے یا بعد میں کسی قسم کی ممبرشپ کی ضرورت نہیں ہے۔اس کا لنک یہ ہے۔

پریمیم فیچرز

یہ فیچرز کسی بھی پریمیم ڈیٹا کا حصہ نہیں ہے۔ اور اس پیکج میں کسی قسم کی کوئی پریمیم فائل یا سیریز شامل نہیں ۔ یہ آپ کی فورم آئی ڈی کو اپگریڈ کر کے لاتعداد پریمیم فیچرز مہیا کرتا ہے۔ جس سے ممبرز فورم پر رہتے ہوئے بہت سی سہولیات کو استعمال کر سکتا ہے۔ جس کی تفصیل یہاں دیکھی جا سکتی ہے۔

 

ان کی پے منٹ کیسے کی جائے ؟

ان کی پےمنٹ کے لیئے   پہلے آپ کو اپنے اکاؤنٹ میں اکاؤنٹ بیلنس ایڈ کروانا ہو گا

 اکاؤنٹ بیلنس کیا ہے ؟

اکاؤنٹ بیلنس اردو فن کلب فورم کا  ایک پے منٹ سسٹم ہے۔ جس میں پہلے آپ کو رقم جمع کروانا پڑتی ہے۔جمع شدہ رقم ڈالر کی صورت آپ کے اکاؤنٹ میں شو ہو جاتی ہے۔ جو کہ بعد میں کسی بھی پریمیم ڈیٹا کی خریداری میں استعمال کی جا سکتی ہے۔یہ بالکل آپ کے موبائل کے بیلنس یا ایزی لوڈ کی طرح کام کرتا ہے۔ جیسے کہ آپ کے موبائل میں بیلنس ہونے پر کال  میں استعمال کر سکتے ہیں۔اس کا ایک فائدہ  یہ بھی ہے کہ آپ کی خریداری خودکار طریقہ سے فوری ایکٹو ہو جاتی ہے اور پے منٹ کنفرم ہو جانے تک آپ کو انتظار بھی نہیں کرنا پڑتا۔اکاؤنٹ بیلنس کسی بھی دوسرے ممبر کے اکاؤنٹ میں بھی منتقل کروایا جا سکتا ہے۔اور اس کی کوئی ایکسپائری ڈیٹ بھی نہیں ہوتی۔ جب تک آپ خود استعمال نہیں کریں گے یہ آپ کے اکاؤنٹ میں موجود رہے گا۔ آپ  نیچے دیئے گئے کسی بھی پے منٹ کے طریقہ پر عمل کر کے یا پے پال سے بھی رقم جمع کروا سکتے ہیں۔ رقم جمع کروانے کے لیئے اس لنک کو وزٹ کریں اور ایڈ کریڈٹ پر کلک کر کے مطلوبہ بیلنس لکھیں اور اپنی انوائس کو جاری رکھتے ہوئے چیک آؤٹ پیج پر شو ہونے والے آرڈر نمبر کے ساتھ ایڈمن سے رابطہ کریں۔کم از کم ایچارج کی حد 10$ یعنی 1500 پاکستانی روپے ہے۔

 

ان طریقوں سے پے منٹ کر کے بیلنس ایڈ کروایا جا سکتا ہے

 

پے پال / کریڈٹ کارڈز / ڈیبٹ کارڈز

اس لنک پر جا کر مطلوبہ ریچارج بیلنس لکھیں اور ایڈ کریڈٹ پر کلک کریں ۔ اپنی خریداری کو جاری رکھتے ہوئے پے پال آپشن کو سلیکٹ /  کلک کریں۔ اور پے منٹ پر کلک کریں سائیٹ پیج آپ کو پے پال کی سائیٹ پر لے جائے گا۔ یہاں آپ اپنا پے پال آئی ڈی اور پاسورڈ سے اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان ہو کر پے منٹ کر سکتے ہیں۔ یا اگر آپ پے پال کے یوزر نہیں تو اپنا کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ استعمال کر کے بھی پے منٹ کر سکتے ہیں۔ پے پال پاکستان میں اکاؤنٹ کی سہولت نہیں دیتا۔البتہ پاکستان سے باہر کے افراد اپنا اکاؤنٹ آسانی سے بنا سکتے ہیں۔ پے پال بزنس اکاؤنٹ فورم کے ساتھ لنک ہے آپ اپنی خریداری کو جاری رکھتے ہوئے اپنے پے پال اکاؤنٹ یا کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈز سے پے پال کی سائیٹ پر اپنی خریداری کی ادائیگی کر سکتے ہیں۔پاکستان میں رہنے والے ممبرز پے پال اکاؤنٹ نہ ہونے کی صورت نیچے دیئے گئے طریقے سے پے منٹ کریں۔ اور اپنا اکاؤنٹ بیلنس ری چارج کروائیں اور اس اکاؤنٹ بیلنس سے ان تمام فائلز اور کلب اقساط کو خریدنے کے لیئے چھوٹی ادائیگیاں کریں ۔

نوٹ ! پے پال ٹرانزیکشن فیس اکاؤنٹ بیلنس سے چارج کی جائے گی 

 

 

جاز کیش یا ایزی پیسہ

فورم ایڈمن سے رابطہ کر کے جاز کیش یا ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر حاصل کر کے اس اکاؤنٹ میں پے منٹ کریں اور اپنا اکاؤنٹ بیلنس ریچارج کروائیں۔

 

جاز اسکریچ کارڈز / گفٹ کارڈز

یہ ایک سمپل طریقہ کار ہے۔اور صرف پاکستان کے ممبرز کے لیئے ہی کار آمد ہے۔ کیونکہ یہ کارڈز پاکستان کے باہر دستیاب نہیں ہو سکتے۔کسی بھی فرنچایئز یا کسٹمر ایزی لوڈ شاپ سےاپنے آرڈر کی اماؤنٹ کے جاز  اسکریچ کارڈ خریدیں۔ اور ان کے نمبرز ایڈمن کو ای میل یا پرائیوٹ میسج کر دیں۔ کارڈز بڑی اماؤنٹ والے استعمال کریں۔ مثال کہ آپ نے 1000 روپے ادا کرنے ہیں تو 1000 والہ ایک کارڈ سینڈ کریں نہ کہ 100 والے 10 کارڈز نمبرز ہوں۔ پے منٹ کنفرم ہونے پر آپ کی خریداری کو اپروو کر دیا جائے گا۔ادائیگی کے لیئے مزید کارڈز پے منٹ سسٹم بھی شامل کیئے جائیں گے۔

نوٹ ! اس طریقہ کار کے استعمال میں آپ کو اپنی خریداری کی پے منٹ کے ساتھ 10 پرسنٹ ایکسٹرا ادائیگی  کرنا پڑے گی۔جو کہ موبائل کمپنی کارڈ پر ٹیکس چارج کرتی ہے۔

 

ممبرز کے عمومی سوالات اور ان کے جوابات

کوئی ایسی ممبرشپ جس سے تمام ڈیٹا خریدا جا سکے؟

تمام ممبرشپ پیکج کو ختم کر کے ہر فائل کی الگ قیمت کر دی گئی ہے۔ آپ کو جوبھی پیڈ فائل یا سیئریل کی قسط چاہیئے وہ الگ الگ خرید سکتے ہیں۔ یا ایک ساتھ ان کا پیکج آپ سب کی قیمت کا ٹوٹل کر کے خود بھی بنا سکتے ہیں۔ جو ٹوٹل قیمت ہو گی ۔ وہ آپ کو ادا کرنا ہو گی۔

تمام فائلز ایک ساتھ خریدنے پر کیا ڈسکاؤنٹ ملے گا ؟

تمام فائلز کی قیمت  پہلے ہی بہت کم رکھی گئی ہیں۔ الہذا آپ اپنی سہولت کے مطابق الگ الگ کر کے یا ایک ساتھ  ہی خرید لیں۔ مزید کوئی ڈسکاونٹ نہیں ہو گا۔

ان فائلز کی پے منٹ کیسے کی جا سکتی ہے ؟

پے منٹ ادا کرنے کے لیئے آپ کو اپنے اکاؤنٹ میں اکاؤنٹ بیلنس ایڈ کروانا ہو گا ۔

اکاؤنٹ بیلنس ریچارج کروانے کے لیئے اوپر دیئے گئے طریقوں پر عمل کر کے ریچارج کروایا جا سکتا ہے

 

موجودہ پریمیم ممبرز

وہ تمام پریمیم ممبرز جو پہلے ہی ممبرشپ رکھتے ہیں ان کی ممبرشپ کے ایکسپائر ہونے تک سابقہ ممبرشپ پالیسی کے مطابق سہولیات موجود رہیں گی۔اور ان کو تمام ممبرشپ سیریز   کی اپڈیٹس بھی ممبرشپ شیڈول کے مطابق پریمیم کلب سیکشن میںملتی رہیں گی۔ جن ممبرز نے اپنی ممبرشپ رینیو کروائی ہے وہ اگر چاہیں تو اپنی ممبر شپ کو اس نئے سسٹم میں ٹرانسفر کروا سکتے ہیں۔ ان کی پے منٹ اس نئے سسٹم میں ایڈجسٹ کر دی جائے گی۔مزید معلومات کے لیئے ایڈمن کو پرائیوٹ میسج کریں۔

Sir mujhy life time mumber ship labi hai? 

Share this post


Link to post

AoA, many Private cloud active krna hy rehnumai kejye please 🤗

janab e wala many 52 episode already buy kye hy jo main Parr chuka hu mary kuch sawal hy aghr un ka jawab bhi mil jaye to mehrubani hogi 

1. Kya mujy private cloud main shamil hony kalye dubara sy sari ep khredni hogi ?

2. Already mery account main balance maojood hy kya o khtm ho jaye ga ?

3. Doctor sab pardse ko update kr rahy he ya nai  because pardse ka last episode 18 June ko aya tha os ky baat update nahi kya gya 

4. Sir abi many Pardse ke already buy episode dubara prny ke koshish ke likan forum mujy dubara un ko buy krny ka option dy raha hy means o open nahi ho rahi is ke waja ? 🥰😍

 

Shukrya sir our last main mujy private cloud active krny ka tariqa bata dy  main active krna chahta hu .....🤗🤗🤗

 

 

 

Share this post


Link to post

ایڈمن سے بات کیسے کی جا سکتی ہے کوئی رابطہ نمبر پلیز 

Share this post


Link to post
2 hours ago, Nazar19273 said:

ایڈمن سے بات کیسے کی جا سکتی ہے کوئی رابطہ نمبر پلیز 

+44 7706 626637 whats up

Share this post


Link to post
On 1/5/2020 at 11:56 AM, Cutesmile said:

Dear admin

Muje perdees k 100 pages chahaye meri membership teh last july tak i think muje sahi se yad ne ha app k data me date ho ge jahan tak mein parda ha os se agee k 100 pages cahaye os k liye kiya karna ho ga kindly reply de day or kitni payment karni ho ge wo be bata de shukria

 

 

Share this post


Link to post

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now

×
×
  • Create New...