Jump to content
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
Administrator

آہنی گرفت از ڈاکٹر فیصل خان ۔۔۔ تعارفی ایڈیشن

Recommended Posts

آہنی گرفت ۔۔۔اردو فن کلب کا ایک نایاب سلسلہ وار ناول ہے۔جو کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ مارچ 2017 سے جاری یہ سلسلہ   ڈاکٹر فیصل کے قلم  سے دسمبر 2019 میں 1000 صفحات پرکمپلیٹ ہوا۔  فری ممبرز کو چونکہ اس سلسلہ تک رسائی حاصل نہیں ۔ اسی لیئے اس کے کچھ صفحات بطور تعارف یہاں پوسٹ کیئے جا رہے ہیں۔مکمل ناول کے لیئے پیڈ سیکشن میں تشریف لائیں۔

Share this post


Link to post

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی بھی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ موجودہ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر آپ کو نئے اکاؤنٹ سے کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے دوبارہ قسط 01 سے ادائیگی کرنا ہو گی ۔ سابقہ تمام اقساط دوبارہ خریدنے کے بعد ہی نئی اپڈیٹ آپ حاصل کر سکیں گے ۔ اکاؤنٹ بین ہونے سے بچنے کے لیئے فورم رولز کو فالو کریں۔ اور اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنائیں ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

bohat he dhamakay daar entry ha

lajwab up-date

bohat he zabardast plot aur message

un logon k leya jo exercise nai kartay

baqi lag raha ha k sex scenes b kafi hon gay is main

lekan action!!!!!!!!!! wo to ho ga he lajwab

Share this post


Link to post

sub log Dr. sb kay sex scenes aur action scenes kay fan hain 

jin main main b shamil hon

lekan

jo jazbati (emotional) feeling likhtay hain in ki koi keemat he nai ha

reader ko rulanay tak emotional kar detay hain

aur parhnay wala feel karta ha k ye character wo khud ha

salute to you sir

Share this post


Link to post

آؤ ماہی گاڈ یہ میں نے کیا پڑھا ہے؟؟؟

ڈاکٹر صاحب آپ ایموشنل بھی لکھ لیتے ہیں۔کمال ہے۔ مجھے تو کہانی کے ہیرو سے ہمدردی ہو رہی ہے۔

بےچارا اچھا تو ہے پھر بھی بھائی بہن اور پیرنٹس کیوں نا انصافی کرتے ہیں؟؟؟

مجھے اگلی قسط کا انتظار ہے؟؟؟؟

:58b69bfb73d4e_0(4):

 

Share this post


Link to post

Story me kafi jaan hai, interest kafi rhega isme, par pardes or hwas pe be tohra dehan den

Share this post


Link to post

 

ایسا پہلی بار ہوا تھا ۔کہ ہم نئے سال کے موقعہ پر وی آئی پی ممبرز کے لیئے نئی کہانی شائع نہیں کر سکے۔ دسمبر میں  ڈاکٹر فیصل صاحب بہت زیادہ مصروف تھے۔جس وجہ سے ان کو ٹائم نہ مل سکا۔مگر ان کا یہ ارادہ مضبوط تھا۔کہ جلد ہی اس کمی کا ازالہ کیا جائے گا۔اور اس سے بڑھ کر کچھ پیش کیا جائے گا۔ اس سے پہلے اردو فن کلب کی یہ خاصیت رہی ہے۔کہ ہم ہر تہوار اور نئے سال کے موقعہ پر ایک نئی کہانی ضرور شائع کرتے رہے ہیں۔ نئے سال کے موقعہ پر کہانی کے بدلے ممبرز کے لیئے یہ کہانی شائع کی گئی ہے۔اور اس میں بہتری یہ کی گئی ہے۔کہ شارٹ سٹوری کے بدلے ممبرز کو  کافی لمبی کہانی پڑھنے کو ملے گی۔یہ وی آئی پی ممبرز کے لیئے خان صاحب اور اردو فن کلب کی طرف سے نئے سال کا تحفہ ہے۔میری طرف سے اتنی اچھی کہانی لکھنے پر ڈاکٹر فیصل خان کو مبارکباد ۔۔۔۔۔

اور دس ہزار گولڈن پوائنٹس کا تحفہ قبول ہو۔شکریہ  :58b69bfca2e7a_0(5):

Share this post


Link to post
On 3/1/2017 at 7:44 PM, Hassan. said:

Story me kafi jaan hai, interest kafi rhega isme, par pardes or hwas pe be tohra dehan den

بے فکر رہیے جناب۔ ہر کہانی کو وقت ملے گا۔(اگر مجھے وقت ملتا رہا تو۔) کسی نئے سلسلے کو شروع کرنے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ قارئین کو یکسانیت سے بچایا جا سکے۔ ورنہ فورم کو کیا پڑی ہے کہ نئی نئی کہانیوں کا جتن کرے۔

دراصل جس طرح آپ کو پردیس اور ہوس پسند ہے،ہو سکتا ہے کسی کو کچھ اور چاہیے ہو۔ تو اس سلسلے میں ہم سب کی پسند کے مطابق ورائٹی کا اہتمام کرتے ہیں۔

ان دونوں کہانیوں کو بھی اپڈیٹ کیا جائے گا مگر بہار کی آمد کے ساتھ نئی ہوا کا جھونکا تو بنتا ہے نا۔

کیا خیال ہے جناب؟؟؟

:7:

Share this post


Link to post

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
Sign in to follow this  

×
×
  • Create New...
DMCA.com Protection Status