Jump to content
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
Administrator

vBulletin 4 Forum Software + Licence For Sale ( Very Low Price )

Recommended Posts

فورم لائسنس

 

جیسا کہ آپ سب ممبرز جانتے ہی ہوں گے۔اردو فن کلب فورم کو وی بلیٹن سافٹ ویئر سے نئے سافٹ ویئر آئی بی پی پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

 

آئی بی پی کا لائسنس لے لیا گیا ہے۔جس وجہ سےمشہور سافٹ ویئر کمپنی وی بلیٹن کا ایک عدد لائسنس بمہ تین ای میل آپشن  فروخت کے لیئے دستیاب ہے۔جس کی ڈیمو یہاں سے دیکھی جا سکتی ہے۔

 

 

لائسنس کی اصل قیمت قریبا 249 ڈالر ہے۔مگر یہ لائسنس بمہ سافٹ ویئر آپ کو صرف 50 ڈالر یا پاکستانی 5000 روپے میں دستیاب ہو سکتا ہے۔جو ممبرز  بغیر لائسنس کے اپنا خود کا  غیر قانونی فورم چلا رہے ہیں۔ان کے لیئے یہ ایک پر کشش آفر ہے۔

 

 

خود کار طریقہ سے لائسنس خریدنے کے لیئے یہاں کلک کریں۔

 

 

یا مزید کسی ہیلپ کی صورت ایڈمن سے رابطہ کریں۔   

 

Share this post


Link to post

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی بھی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ موجودہ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر آپ کو نئے اکاؤنٹ سے کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے دوبارہ قسط 01 سے ادائیگی کرنا ہو گی ۔ سابقہ تمام اقساط دوبارہ خریدنے کے بعد ہی نئی اپڈیٹ آپ حاصل کر سکیں گے ۔ اکاؤنٹ بین ہونے سے بچنے کے لیئے فورم رولز کو فالو کریں۔ اور اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنائیں ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
Sign in to follow this  

×
×
  • Create New...
DMCA.com Protection Status