Jump to content
URDU FUN CLUB

Zatrix

Basic Cloud
  • Content Count

    48
  • Joined

  • Last visited

Community Reputation

33

1 Follower

Identity Verification

  • Gender
    Male

Recent Profile Visitors

The recent visitors block is disabled and is not being shown to other users.

  1. ڈاکٹر صاحب کے بعد یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہو گی
  2. سر مجھے بھی اس کلائود کی ممبر شپ لینی ہے
  3. سر سب سے پہلے مجھے یہ بتایا جائے مین کیسے کھپرو کی ملکہ کی اپڈیٹ لے سکتا ہوں کیسے پیسے بھیج سکتا ہوں،، اور چھوٹا چوہدری بھی لینی ہے پہلے چیک آئوٹ کیا تھا ہر سمجھ نہین آیا پھر آپ نے ایک ٹیلی نار نمبر بھی بھیجا تھا کہ اس ہر ایزی پیسہ کریں پر وہ نمبر والی ایمیل ہی مس ہق گئی،، اب بتا یا جائے اور مجھے اس فورم کی ہریمیم ممبر سپ لینی ہی ایک اور بات یہ میری سکینڈ آئی دی ہے جس سے مین اردو فن کلب پر انلائن آتا ہون تو کیا مجھے بھی بد دیانت گردانا جائے گا،،
  4. کیا کھپرو کی ملکہ کی اسٹوری سنا تھا پیڈ ہق گئی ہے اسے خریدنا ہے، کیا جیز کیش سے پیمنٹ کی جا سکتی ہے،،
  5. میری فنٹیسی یہ ہے کہ، جو کہ میں بھرپور کوشش کرتا ہون پر ہر بار رہ جاتا ہوں۔۔ کہ میرا ہوٹل کسی بہترین ریزورٹ سائید پر ہوں ⛰🏔🏔جو کہ ظاہر ہے (کم از کم پاکستان نہ ہو، کہ یہاں کے اپنے مسئلے مسائل ہیں) بیچ سائید ہٹ ہو🏖🏖🏞؛ موسم بہترین ہو سردی ٹائپ🌨🌨❄ اور میرے روم میں ہی جکوزی بنا ہو، روم بلکل 5* یا کم از کم 4* کھلا روم ہو،، اب یہ خواہش تو بارہا پوری ہو چکی ہے،، الحمدوللہ۔۔ اور اصل بات اب شروع ہوتی ہے کہ اس ہی ہوٹل میں میری اپنی کیمپر وین موجود ہو،، کیمپر وین کے بارے میں آپ لوگوں کو علم ہی ہو گا (اگر نہیں ہے تو آگاہ کر دیتا ہوں) کہ کیمپر وین وہ کہلاتی ہین جو ہوتی تو وین یا کوسٹر ٹائپ وہیکل ہی ہے جو کہ ہمارے یہاں پاکستان میں بھی سڑکوں پر ڈورتی نظر آتی ہیں،، پر اس میں ضروریات زندگی کی تمام سہولیات مجود ہوتی ہیں، بیڈ روم، کچن، فریج،، حتی کہ واش روم بھی،، اب گورے لوگ صرف سیکس ہی نہیں کرتے بلکہ کام کو بھی ساتھ ساتھ فوقیت دیتے ہیں،، اور کام کا حق ادا کرنے کے بعد اس زندگی کو خوشگوار اور سہل بنانے کی تگ ودو بھی کرتے رہتے ہین۔۔ خیر اب جہاں تک بات ہے ہوٹلز کی تو ہوٹلز میں تو ٹھہرنا ہوتا ہی رہتا ہے،، پر یہ کیمپر وین والا شوق کچھ بنتا نظر نہین آتا کہ پہلی بات لائیسنس کا ہونا خیر وہ تو انٹرنیشنل لائیسنس چل پڑتا ہے دوسرا اس❄ برفانی ماحول ❄میں وین یا کوسٹر ڈرائیو کرنا ایک خود مشن ہے،، رہی راستوں کی بات تو اس کی سہولت گوگل نے کافی حد تک کر دی ہے اور کیمپر وین کا کلچر تو پوری آب و تاب و سہولیات کیساتھ پورے یورپ میں موجود ہے باقاعدہ کیمپنگ سائٹس موجود ہیں جہان تمام یورپ سے لوگ بمعہ اپنی فیملیز آکر اپنی اپنی وہیکلز پارک کرتے ہین ریلیکس کرتے ہیں اور تازہ دم ہو کر پھر سے زندگی کی ڈور میں شامل ہو جاتے ہین!! بہرحال بات ہو رہی تھی فینٹیسی کی،، میرے ہوٹل سے کچھ ہی فاصلے پر❄ برف باری❄ کا ماحول ہو میں صبح پورا پلین بنا کر نکلو اپنی کیمپر وین پر،، میں اپنی اسکول فرینڈ کے ساتھ وہاں موجود ہوں، باہر برف باری❄❄ 🌨ہورہی ہو، چاندنی رات ہو، ہاتھ میں کافی کے مگ ہوں، گاڑی میں لائٹس آف ہوں،، بک ریکس میں میری پسندیدہ بکس موجود ہوں، ساتھ میں میرا لیپ ٹاپ، ٹیبلٹ رکھا ہو،، تیز رفتار انٹرنیٹ کی سہولت میسر ہو،، سامنے اسمارٹ ٹی وی پر وہاں کے لوکل چینلز یا ہماری موویز🎞 کی کلیشن موجود ہو،، سائوند سسٹم لگا ہوا ہو،، (پر ایسے سہانے ماحول میں کون کافر ایسی سہولیات استعمال کرے گا،، پر ڈرائیونگ یا کسی کیمپنگ سائٹ پر یہ تمام سہولیات استعمال ہونگی) باہر سے چاندنی چھن چھن کرتی اندر آ رہی ہو۔۔ ایک بے تکلفی کا سماں ہو جو کہ ہوتا ہی ہے،، کیمپر وین ہو اور ماحول برفانی🌨❄ ہو، اور آس پاس وائلد لائف🕷⚘ گھوم رہی ہو ۔۔پر ایسا کوئی درندہ نہ ہو جو کہ میری کیمپر وین ہی الٹا کر رکھ دے،، ایک کیمپر وین میری ہو جس میں میں اپنی گرل فرینڈ کیساتھ موجود ہوں ساتھ ایک دوسری کیمپر وین ہو جس میں میرا دوست اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ موج مستی میں ہو۔۔ ‏ ‏ ‏ہم دونوں دوست یا کپلز جب چاہے اپنے پاس موجود سہولیات سے استفادہ کرتے ہوئے اپنے اہنے گھر- پاکستان میں رابطہ رکھیں اور اپنے اپنے کاموں سے بھی منسلک رہیں،، پھر ایک دوسرے کے آغوش مین سمٹ کر اپنی اپنی زندگی کی باتیں کریں اپنے آنے والے منصوبوں کو ڈسکس کریں اور پھر اس ماحول کو بھرپور طریقے سے انجوائے کریں اور ریلیکس جائیں، صبح ہو، فریش اپ ہوں، ڈریس پہنیں اور کسی آبشار کا رخ کریں کچھ گھنٹون بعد واپس آئیں اور پھر اپنے ہوٹل روم میں جا پہنچیں، ناشتہ کریں اور اس ساری روداد کے دوران اپنے کام کاج سے بھی منسلک رہیں!! اور گھومیں پھریں شکر ادا کریں اور خیر و عافیت سے واپس اپنے گھروں کو لوٹ آئیں۔۔ کہ پاکستان کی کیا ہی بات ہے ‏
  6. ڈاکتر بھائی کمال ہی کر دیا۔۔ وڈیرون کی عیاشیوں کی اس سے زیادہ تفصیل نہین ملی اور پھر انکی عورتون کی حوس بھی خوب جا رہی ہے۔۔ اب دیکھتے ہین فرزانہ کب باری لگواتی ہے سانول اوع نوشاد سے۔۔ کمال ہے بھائی تعریف کے الفاط نہین ہین ڈاکتر صاب ہم تو وہ منافق ہے جسے صرف اپنے نشے یعنی آپکی کہانیون سے مطلب ہے،، ہاہا۔۔ یہ صرف ایک مزاق تھا بھائی۔۔ اس بات کو سنجیدہ مت لیجنیئے گا۔۔ زبردست اور زبردست۔۔ شکریہ
  7. ڈاکتر صاب۔۔ پہلے سائٹ بند ہو گئی۔۔ پھر گوگول کیا تو نئی سائٹ کا پتہ چلا۔۔ پھر آئی ڈی ری سیٹ کی۔۔ پر آپکی اپڈیٹ نہین آئی۔۔ کیا یہ کہانی مکمل ہو چکی ہے یا قسط وار چل رہی ہے۔۔ اور اگر مکمل ہے تو اسکو کس طرح خریدا جا سکتا ہے۔۔ ویسے ہے کمال کی شکریہ بھائی جی اپنا دماغ اس سمت ڈورانے کا
  8. دیکھ ظفر بھائی۔م ایساا نہ کر
  9. واہ۔۔ مزہ آ گیا۔م ڈاکٹر بھائی کمال کرے ویو آھی۔۔ توان جی کہانی جو اسٹائل ڈاڈو سٹھو آہے
×
×
  • Create New...
DMCA.com Protection Status