Jump to content
URDU FUN CLUB

ثقلین شاہ

Active Members
  • Content Count

    11
  • Joined

  • Last visited

Community Reputation

12

Identity Verification

  • Gender
    Male

Recent Profile Visitors

The recent visitors block is disabled and is not being shown to other users.

  1. میں نے بھی یہی بات کی تھی تو کچھ بندوں ک××××××××××××××××× اور مجھے کہنے لگے میں ڈاکٹر صاحب کی خوشامد کر رہا ہوں ۔ڈاکٹر صاحب کے اس سٹوری کو ٹائم دینے سے انکا شکریہ ادا کرنے کی بجائے ان پر تنز کرتے ہیں اور پتا نہیں کیا کیا بکواس یار کرتے ہیں اور پھر جب اپڈیٹ ا جاتی ہے تب ایک تعریفی کمنٹ کرتے ہوئے بھی تکلیف ہوتی ہے انکو ۔۔۔۔ایڈمن صاحب سے گزارش ہے کے کمنٹ لازمی اپروو کرے تاکہ چول انسانوں کو جھوٹ موٹ کے فلاسفر بنے ہوئے ہیں انکو انکا جواب مل جائے ۔۔۔باقی ڈاکٹر صاحب کے لیے سلامتی کی ڈھیروں دعائیں
  2. کسی کو خوشامد لگی ہو تو لگتی رہے میرے کہنے کاا مطلب تھا سٹوری کو سٹوری سمجھ کے پڑھے ۔۔۔۔بیچ میں قرآنی حوالاجات بھی دیے گئے ۔۔میرا سارا کمنٹ ان بولوں کے لیے تھا ۔۔کسی کو یہ بات بری لگی اور اسکی جلی تو میں کیا کرو ۔۔۔۔اور دوسرا یہ تھا کے ڈاکٹر صاحب کو بلاوجہ اپڈیٹ کے لیے تنگ نا کیا جائے ۔۔اسبات سے اگر کسی کو کیڑا نے ڈنگ مارا اور اسکی جلی تو پھر اسکے برنال ہی علاج لگائے اور اپنی ٹھنڈی کرے ۔۔۔ڑائٹر کو اپڈیٹ کی ڈیمانڈ ایسے کر دیتے جیسے سالے لگتے ہیں ۔۔۔۔اتنا کیڑا تنگ کرتا ہے تو خود لکھ کے دیکھے پتا لگ جائے آٹے دال کا بھاؤ۔۔۔۔
  3. بھائی جان واقع ہی بہت گھوم گئی سٹوری ۔۔سچ کہا تھا اپنے اور اب یہ دیکھنا باقی ہے کے اور کیا کیا ٹوسٹ آتا ہے؟سٹوری کی اپڈیٹ کا ویٹ تو بہت کرایا لیکن بہت ہی اعلی اپڈیٹ دی اپنے ۔۔۔اگلی کا بھی ویٹ رہے گا ۔۔۔ایسے ہی لکھتے رہیے ۔۔۔سلامتی کی ڈھیروں دعائیں
  4. دو دن میں دو اپڈیٹس ۔۔۔اب سارے مل کے گان۔۔۔۔۔۔ دو ڈاکٹر صاحب کو ۔۔۔صبر نہیں کرتے تھوڑا سا ۔۔۔اگلے بندے کی مجبوری نہیں سمجھتے ۔ ڈاکٹر صاحب بہت خوب اپڈیٹ ۔۔زبردست جناب اپکو آگے بھی میں بتا چکا ہوں آپ سے بہتر میں رائٹر نہیں دیکھا آج تک ۔۔۔سسپنس تھرلر کے تو آپ مائی باپ ہیں ۔۔۔جتنی تعریف کیجائے کم ہے ۔۔۔۔۔۔ایسے ہی لکھتے رہیے ۔۔۔۔سلامتی کی ڈھیروں دعائیں
  5. اپڈیٹ آگئی اب سارے اپڈیٹ پڑھ کے چسکے لے گے کوئی یہ نہیں سوچے گا کے ڈاکٹر صاحب نے کن حالات میں اسے اپڈیٹ کیا ہوگا؟کتنا تنگ ہوئے ہو گے تو بھائیوں مہربانی کر کے صبر سے انتظار کیا کرو اور تنگ نا کیا کرو اپڈیٹ کے لیے ۔۔؟ کئی ممبر تو ایسے ہیں جو اپڈیٹ پڑھ کے کمنٹ کرنا تک گوارہ نہیں کرتے ۔لیکن مزید اپڈیٹ کے لیے بے ہودہ قسم کے کومنٹس ضرور پاس کرے گے بھائی کم از کم لکھاری کی محنت تو سراہی جائے پر بے ہودہ اور چول قسم کی بونگیاں مارتے رہے گے پر تعریف یا حوصلے والی ہوئی چیز نہیں کہے گے ؟پریمیم لیول کی سٹوری مفت پڑھ رہے ہیں پر ناشکرے ہیں تو بھائیوں پلیز صبر سے کام لیا کرو تنگ مت کیا کرو اور ڈاکٹر صاحب ہم آپکے فین ہیں اور رہے گے اور شکر بھی جتنا ادا کرے کم ہیں کیونکہ پریمیم لیول کو چھوڑ کر آپ اسپے مغز ماری کرتے ہیں اور اپڈیٹ بھی دیتے ہیں جلدی جلدی صرف ایک کیے ہوئے وعدے کی خاطر اس لیے میں کم از کم آپکا شکر گزار ہو ں اور جتنا شکر ادا کرو کم ہے ۔۔۔ایسے ہی چمکتے رہیے اور زور بازو آزماتے رہیے ۔۔۔سلامتی کی ڈھیروں دعائیں
  6. السلام وعلیکم ۔۔۔ڈاکٹر صاحب میں سٹوری چپ کر کے پڑھتا ہوں اور زیادہ تر اپنی رائے محفوظ رکھتا ہوں لیکن جو غل غپاڑہ صوتی کو لے کے مچا ہے اسپے یہ کہنا چاہتا ہوں کے آپ ہر اپڈیٹ سے پہلے ڈسکلیمر دے کے کہانی کو کہانی سمجھ کے پڑھے تو شاید ان جاہل لوگوں کو کچھ سمجھ جائے ۔۔۔فورم کا ماحول خراب کرتے ہیں بلاوجہ ہی ۔۔تنقید برائے اصلاح اور چیز ہے لیکن اسے زاتی لے جانا بہت غلط ہے ۔۔۔ میں جہاں تک آپکی کہانی لکھنے کو سمجھ سکا ہوں آپ بہت ہی عمدہ لکھتے ہیں اور تھرلر اور ایڈونچر میں آپکے مقابل میں نے نہیں دیکھا کوئی کردار سوائے ایک خواتین رائٹر کے جو ماہانہ ڈائجسٹ میں لکھتی ہیں اور مشہور زمانہ ناول جنت کے پتے کی لکھاری ہیں ۔اپ بلاشبہ بہت ہی اعلیٰ معیار کی کہانی لکھتے ہیں جسکی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ۔۔۔میں آپکا ادنی سا فین ہوں اور آپ کی کہانیاں چار سال سے فالو کر رہا ہوں اور مجھے پتا ہے آپ کی کہانی کا ایک الگ ہی لیول ہے ۔۔۔ لوگوں کو فری میں پڑھنے کو مل رہی ایک کہانی تو اس لئے عجیب عجیب قسم کی بکواس کر کے آپ کی دلآزاری اور فورم کا ماحول خراب کرتے ہیں لہذا آپ تنبیہ ضرور کرے ۔۔۔اپکا محض ایک چھوٹا سا فین۔۔۔سلامتی کی ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ
  7. بھائی جان کہانی کو جلیبی کی طرح بل دیئے جا رہے ہو ۔۔کوئی سرا بھی تو ہاتھ آنے دو
  8. مجھے اندازہ تھا کے یہ کہانی کچھ ایسی ہی ہو گی ۔کہانی بہت جاندار ہے اور خوب بہترین بھی یہ کہانی اس فورم کی جان بنے گی اگر ایسے ہی چلتی رہی ۔۔۔کہانی میں بہت دم ہے ۔اگلی اپڈیٹ کا انتظار رہے گا ۔۔۔۔۔۔
  9. آہستہ آہستہ کہانی کی پرتیں ہٹ رہی ہیں ۔بہت ہی زبردست شاہکار کہانی ہو گی اگر یونہی آگے بڑھتی رہی
  10. اگر یہ کہانی جاری رہی تو بہت عمدہ ہو گی
×
×
  • Create New...
DMCA.com Protection Status