Jump to content
URDU FUN CLUB

Bubbly36

Active Members
  • Content Count

    99
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    1

Bubbly36 last won the day on July 4

Bubbly36 had the most liked content!

Community Reputation

141

2 Followers

About Bubbly36

  • Rank
    Bablu

Identity Verification

  • Gender
    Male

Recent Profile Visitors

The recent visitors block is disabled and is not being shown to other users.

  1. جب منی یاسر کے دماغ پہ چڑھتی ہے تو اسے پھر سنھبالنا مشکل ہو جاتا ہے اس کی نیت تو پہلے سے ہی تھی اوپر سے صغیر نے اشارہ کرکے راستہ صاف کردیا ۔ ڈوبتے کو تنکے کا سہارا اس کے لگا دیا دھکا ابے یار مزہ نہیں آیا کیا ؟
  2. ارے یار کیا ہے یہ محبت ؟ جس نے لے لی اس کی وفادار محبت جو نا لے پایا اس کی بےوفا محبت اور ہے کیا محبت میں پتا سکتے ہو باقی لوگ بھی جواب دے سکتے ہیں کیوں کرتے ہیں محبت کیوں ہمیں وہ پیاری لگتی ہے ہم یہی سوچتے کہ چس آئے گی لینے میں اور ہے کیا محبت شادی سے پہلے محبت کرو تو ہوس شادی کے بعد کرو تو پاکیزہ
  3. السلام و علیکم ! صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے اس اپڈیٹ میں آپ سب کو اسے صبر کا مزہ چکھایا گیا اب اگر روز روز اپڈیٹ دینے لگ جائیں تو تو کہانی کو وہ مزہ نہیں رہتا اب یہ انڈین ڈرامہ تو ہے نہیں جس میں قسط کے اندر تن تانا نانانانانا نا نا کر کے پوری کردی جائے اس لئیے تھوڑا صبر رکھیں اور ڈاکٹر صاحب یا ایڈمنسٹریٹر کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے سے گریز کریں نئے نئے لوگ آتے ہیں اور اپڈیٹ کا ڈھول پیٹنا شروع کردیتے ہیں پرانے لوگ آتے ہیں اپڈیٹ پڑھتے ہیں انجوائے کرتے ہیں اور اپنی رائے دیتے ہیں جو مثبت اثر ڈالتی ہے
  4. آپ کی اور ڈاکٹر صاحب کی سوچ میں فرق ہی یہی ہے کہ آپ کہانی کو جلد سے جلد منزل تک پہنچانا چاہتے ہیں جبکہ ڈاکٹر صاحب اس کہانی کو مزید جاری رکھنا چاہتے ہیں لیکن آپ نہیں جانتے کہ یہ باتیں ان کو کتنی تکلیف دیتی ہے جب آپ ایسی بات کرتے ہیں کہ کہانی ہم خود لکھ لیں گے اگر اپ لوگ اتنے ہی اچھے ذہانت کے مالک ہیں تو اپنی کہانی شروع کریں وہاں اپنے لوگوں کو متوجہ کریں پھر پتا چلے آپ ایک چلتی پھرتی کہانی کے پیچھے پڑے ہیں صرف اور صرف کریڈٹ لینے کے لئیے اگر ایسا نہیں ہے تو پلیٹ فارم پر جگہ موجود ہے جائیے شروع کیجئیے یہاں رہ کر اس کہانی سے جڑے ڈاکٹر صاحب ایڈمنسٹریٹر اور قارئین کا دل مت دکھائیے جو صرف ڈاکٹر صاحب کی طرف سے لکھی کہانی پڑھنا چاہتے آپ سے عین گزارش ہے کہ معذرت کیجئیے اور کہانی کی تعاریف کیجئیے نہیں تو چپ رہنا مناسب ہے آپ کا
  5. جناب آپ کی بات بھی ٹھیک ہے لیکن اکسیوی صدی کے ہوتے ہوئے بھی جب ڈرامے اور فلمیں لکھی جاتی ہیں تو پہلے تحریر کی شکل میں ہوتی ہے پھر انہیں پریٹیکل شکل میں لایا جاتا ہے جہاں بہت سی باتوں کو ترتیب دیا جاتا ہے یہ سلسلہ تین مرحلے سے گزرتا ہے تب جا کر کہانی ایک اصل شکل میں آتی ہے اگر وہیں آواز کے ساتھ کہانی لکھ بھی دی جائے تو گوگل میں اردو فارسی کے بہت سے الفاظ شامل کر لیتا ہے اور اگر ڈاکٹر صاحب نے آنکھ موند کر اس لکھت پر یقین کر لیا تو کہانی کا مزہ نہیں رہے گا اس لئیے یہ کہانی اتنے مراحل سے ہو کر آپ تک آتی ہے جسے آپ چٹخارے اور چسکے لے کر پڑھتے ہیں اور اپنی دلچسپی ظاہر کرتے ہین
  6. ڈاکٹر صاحب آپ کی عین نوازش ہے کہ آپ نے مجھ پر یقین کیا اور اگلی اپڈیٹس لکھنے کے لئیے بھجوائی میں یقین دلاتا ہوں کہ جیسے جیسے مجھے فائلز ملتی رہیں گیں وقتن فوقتن لکھ کر بھیج دوں گا اس کہانی سے بہت گہری وابستگی ہے ہم پرانے قارئین ہے جب کوئی برا بھلا کہتا ہے تو ہمیں بھی برا لگتا ہے اب آپ کو لکھنے والی پریشانی سے آزاد کرتا ہوں آپ کو میرے ہوتے دوسرے لکھارئ کی ضرورت بھی پیش نہیں آئی گی ویسے تو یہ کہانی اس پورے پلیٹ فارم کی جان بنے ہوئی ہے لیکن اس کی تاخیر بہت سے قارئین کا مزہ خراب بھی کرتی ہے میں تو بہت وقت سے جڑنا چاہتا تھا کیونکہ مجھے بھی محسوس ہو رہا تھا کہ آپ کے لکھاری آب اس کہانی کو لکھنے میں دلچسپی نہیں رکھتے اب اپ نے موقع دیا ہے لکھنا کا تو امید سے بڑھ کر کام ملے گا میں اس کہانی کے لکھنے کا ذکر نہیں کرنا چاہتا تھا مگر آپ نے میرا نام لیا تو جذبات کو روک نہیں پایا اور اس بات پر شکریہ ادا کرنے کے لئیے کمنٹ کیا آپ یقین نہیں کریں گے کہ مجھے جو دو فائل پہلے بھیجی گئی ایک میں نے دوطرح سے مکمل لکھ کر دی ایک تصاویر کی شکل میں وہ ایڈمنسٹریٹر کو پسند نہیں آئی پھر ٹیکسٹ لکھ کر بھیجا تو ایک ہفتے تک اگلی اپڈیٹ سنی نہیں مجھے لگا کہ یہ اسی کہانی کا حصہ ہے لیکن جب پتا چلا کہ یہ بھولی داستان کا ٹکڑا ہے تو اسے اسی وقت لکھ کر ایڈمنسٹریٹر کے حوالے کیا پھر بہت وقت کے بعد مجھے فائلز ملیں جن کو میں نے وقت ضائع کئیے بنا آج ہی پورا کر دیا یقین کرنے کا شکریہ ✌
  7. بالکل ٹھیک کہا ڈاکٹر صاحب بہت باخوبی اپنا کام سرانجام دے رہے مصنف بدلا تو کہانی کا مزہ مر جائے گا اور یہ کوئی انڈین ڈرامہ تو ہے نہیں جہاں 500 اقساط کے بعد کردار بدل دیں ایڈمنسٹریٹر صاحب نے ٹھیک کہا کہ آپ اپنا سلسلہ شروع کر لیں ہمیں ڈاکٹر صاحب کی تحریر کی بہاتی ہے اس کہانی میں
  8. ارے جناب ڈاکٹر صاحب ہے کہاں بہت وقت ہو گیا ان کو لاپتا ہوئے اگر وہ پلیٹ فارم پہ ہوتے تو یقینن اپڈیٹ آ جاتی ڈاکٹر صاحب کہاں ہے یہ تو سٹوری میکر یا ایڈمنسٹریٹر کو بھی نہیں پتا ہونا ان کے بنا اپڈیٹ آ بھی نہیں سکتی اب انتظار کے علاوہ کوئی حل نہیں اس لئیے صبر سے کام لیجئیے
  9. بہت بری غلط فہمی میں ہو کہ کہانی میں سنسنی خیز صرف ضوفی کی وجہ سے ہے بلکہ اس کہانی کا ہر پہلو ہی ایسا ہے کہ جو ایک پڑھ لے وہ اس کو مکمل پڑھے بنا رہ نہیں سکتا بیشک ضوفی اس وقت کہانی کی جان بنی ہوئی ہے لیکن وہ پلاٹ بھی یاد کرو جب ضوفی کا ذکر تک نہیں تھا یاسر خالہ کے گھر چدائی کا کھیل کھیل رہا تھا کیا کہانی اس وقت بھی دم دار نہیں تھی ضوفی اس وقت دلچسپی کا مرکز بنا ہوا ہے کہ آخر ہوا کیا اس سے زیادہ کچھ نہیں اس کہانی کے اصلی قارئین و اراکین جو اس کہانی کو لمبے عرصے سے پڑھ رہے وہ جانتے ہیں ضوفی والے قصے سے بڑھ کر بھی اور قصے ہیں جیسے ابھئ دھماکے دار پلاٹ چوہدری کی بیٹی بلاظت کا آنے والا
  10. امید ہے بہت جلد اپڈیٹ ملے گی بہت عرصہ ہو گیا ہے کوئی خبر آئے ہوئے اب تو گوشت بھی کھا لیا جان بھی بنا لی اب بنا ہڈی والا گوشت بھی جانبر ہے
  11. ڈاکٹر صاحب ایڈمنسٹریٹر سٹوری میکر اور کہانی کے تمام قارئین و اراکین کو دل سے عید کی خوشیاں مبارک ۔ جیتے رہو خوش رہو آباد رہو
  12. ڈاکٹر صاحب سن کے دکھ ہوا کہ لوگ آپ کو بیچ راستے میں چھوڑ گئے بیشک آپ کی ان سے دل وابستگی اور احساس کا رشتہ رہا ہو گا کہ جن کے جانے سے مزید کہانی کی وسط باقی نہیں رہی لیکن کہتے ہیں ناں جو ہوتا ہے اچھے کے لئیے ہوتا ہے آپ بھی بہتر کی امید رکھئیے ایک اشتہاری لائن ہے پرانا جائے گا تو نیا آئے گا بہت سے لوگ آپ کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے ہیں جن میں سے میں بھی شامل ہوں کوئی بات نہیں کہ آپ کا دھیان نہیں گیا لیکم وقتا فوقتا مجھے امید ہے کہ کبھی موقع ضرور فراہم کرے گے اور امید سے بڑھ کر آپ کو نتائج ملیں گے خود پر یقین ہی انسان کو منزل تک پہنچا سکتی ہے
  13. بیشک ڈاکٹر صاحب سمجھدار اور باصلاحیت شخص ہیں لیکن انسان کیسا بھی اچھا یا برا اسے اپنی خوشنودی اچھی لگتی ہے ڈاکٹر صاحب انکار بھی کریں تو ہمیں دل سے تعریفی الفاظ ادا کرنے چاہیے کیونکہ یہ بات لکھاری کو حوصلہ دیتی ہے جیسے گوشت سارا ہی خوشبودار اور لذیذ بنا ہو لیکن نمک کی ہلکی سے کثیر مقدار اس کی لذت ہو مزہ کرکرا دیتی ہے ویسے ہی یہ بد زبان اور نا شکرے لوگ ہیں جو اس کہانی مزہ خراب کرتے ایک تو اپڈیٹ اپڈیٹ کی رٹ اوپر سے ملنے کی بعد تھوڑی ہے کہنے والے ان کو برا بھلا کہنا اپنی ہی توہین ہو گی ان کے لئیے اتنا کافی ہے کہ انہیں مکمل طور پر نظرانداز کیا جائے ۔شکریہ
  14. یہ کمنٹ ڈاکٹر صاحب کا ہے جو کہ افتتاحی نویت رکھتا ہے اس پر لکھی تاریخ اور وقت سے اندازہ کیجئیے کہ یہ کہانی کتنی پرانی ہے ہم لوگ اس کہانی کو 250 صفحات پر جوائن کیا تھا اب تک ان کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں اور بھئ بہت سی بہترین کہانیاں موجود ہیں اور مکمل بھی لیکن اس کہانی کا الگ ہی معیار ہے اس کہانی کی لذت اس پڑھنے کا جنون ایک الگ ہی مزہ ہے جب پڑھ رہے ہوتے ہیں تو ایسا لگتا ہے سب آنکھوں کے سامنے ہو رہا وہ ٹیوشن والے سین ٹالی کے نیچے والے سین مہری والا درد سین وہ باغ میں خالہ زاد کی چمیاں مطلب کہنے کا یہ ہے کہ اس کہانی سے دلی وابستگی ہے تو جس سے صبر نہیں ہوتا برائے کرم جا سکتا ہے بےوجہ میں ڈاکٹر صاحب ایڈمنسٹریٹر سٹوری میکر کے ساتھ ساتھ وہ سب قارئین جو اس کہانی کو انجوائے کرتے ہیں ان کی دل ازاری مت کریں ورنہ تلخ جواب کے ساتھ سنگین جوابی کاروائی بھی عمل میں لائی جا سکتی ہے ۔ کہانی کا مزہ لیجئیے صبر کے ساتھ۔ شکریہ
  15. ڈاکٹر صاحب یہ ناسمجھ ہیں انہیں کیا پتا کہ انسان کو مختلف مصروفیات بھی ہوسکتی ہیں ان کی ناسمجھی کو معاف کردیں ہم آپ سے معافی مانگتے ہیں انہیں کیا پتا کہ کہانی کے پیچھے کتنی محنت اور کتنا وقت لگتا ہے انہیں بس کہانی پڑھنی اور ہلانا ہے بس یہ تو کہانی کا مزہ بھی نہیں لیتے ہوں گے ایک لمبے عرصے کے بعد جب آپ کا کمنٹ ملتا ہے اپڈیٹ کا تو وہ خوشی ناقابل بیان ہے لہذا بات کو درگزر کیجئیے کیونکہ چند لوگوں کی وجہ سے اپ کے ہردل عزیز قارئیں اس کہانی سے محروم ہوجائے گے وہ دل سے آپ کی قدر اور اس کہانی کا انتظار کرتے ہیں ان کے لئیے دل بڑا رکھئیے
×
×
  • Create New...
DMCA.com Protection Status