Jump to content
URDU FUN CLUB

Mianmuneeb

Active Members
  • Content Count

    17
  • Joined

  • Last visited

Community Reputation

16

Profile Information

  • Gender
    Male

Recent Profile Visitors

The recent visitors block is disabled and is not being shown to other users.

  1. بہت اچھی کہانی ہے جناب مزہ آ گیا اگلی اپ ڈیٹ کا انتظار رہے گا شکریہ
  2. Kaisi ajeeb bat hai ke main @Story Makerka fan hun aur ye janab @shahg ke fan hai aur shah g @DR KHANke
  3. Jani update de do jab maza ane laga tab tak kahani ki uodate ka time a gata
  4. سٹوری میکر بھائی مزہ آ گیا ایک آپ ہیں ڈاکٹر خان اور شاہ جی جیسے رائیٹر کی کہانیاں ایسی ہوتی ہے جب تک مکمل نا پڑھ لو نیند ہی نہیں آتی مہینے ایک دن میں کہانی مکمل کی کیوں کے کہانی میں دلچسپی لینے کو مواد ہی کچھ اس طرح کا ہے جب تک مکمل نا پڑھ لو سکون ہی نہیں ملتا باقی اپکا بہت بہت شکریہ ایسی ہی کہانیاں لکھتے راہیں اور ہم جیسے چاہنے والو کو خوش رکھیں مہینے پید پیڈ سیکشن کی بھی ایک کہانی دوسرے اکاؤنٹ سے لی تھی لیکن میں اس اکاؤنٹ کا پاسوورڈ ہی بھول گیا اس لئے نیا اکاؤنٹ بنایا میں نے بہت زیادہ کہانیاں پڑھی لیکن اس فورم کے لیول کی کہانیاں کم ہی ملی ہیں شکریہ جناب اور ایسے ہی ہمیں یاد رکھا کریں
  5. کہانی پڑھنے کا مزہ تب آتا ہے جب کہانی میں تسلسل برقرار رکھا جائے لیکن آپ ہر اپ ڈیٹ میں تسلسل برقرار رکھنے میں ناکام رہے ہیں اس طرح کہانی پرھنے کو نا ہی دل چاہتا ہے نا ہی وہ مزہ ملتا ہے جس مقصد کے لئے کہانی پڑھ رہے ہے برائی مہربانی اپنے اتنی محنت سے کہانی لکھی ہے اس کو پوسٹ بھی اچھے طریقہ سے کیا کریں تا کہ کہانی میں تسلسل برقرار رہے اگر میری کسی بھی بات سے دل آزادی ہوئی ہو تو معزرت باقی آپ ایک لکھاری ہیں میری بات کو بہتر طرح سے سمجھتے ہیں شکریہ
  6. Ab to @Story Makerki duty lag gayi hai ab time se update a jaya karegi Shukriya @Story Makerand @DR KHAN
  7. شکریہ جناب میں نے آپ کی اور شاہ جی کی تکریباً سبھی کہانیاں پڑھی ہے آپ دونو ہی عظیم لکھا ری ہیں میں آپ دونو کی کہانیاں ڈھونڈ ڈھونڈھ کے پڑھتا ہوں اور ایک دن میں ختم کرنے کی کوشس کرتا ہوںسسپنس ہی اتنا ہوتا ہے کے جب تک کہانی مکمل نا پڑھ لوں نیند ہی نہیں آتی اپکا سب سے برا چاہنے والا منیب فرام فیصل آباد
  8. شکریہ جناب اپنے میرے کہنے پر آج ہی ساری کہانی اپلوڈ کر دی ایک دفع دوبارہ بوھت بوھت شکریہ
  9. بابا جی پلزز اپ ڈیٹ دے دیں کافی انتظار کروا لیا اب
  10. @Story Makersir plzz update de den kaafi wait kr liya hai ab
  11. بہت اچھی رائے ہے ایسا ہوگا تو سٹریس تھوڑا کم ہو جایا کرے گا
  12. Dr sahib plzz ham pe reham karain update de dain hamara kya kasoor hai kuch logo ki aadat hoti hai bakwaas krna unhain nazar andaaz kiya karain Shukriya
×
×
  • Create New...
DMCA.com Protection Status