Jump to content
URDU FUN CLUB

Xoxo 153

Active Members
  • Content Count

    15
  • Joined

  • Last visited

Community Reputation

27

Identity Verification

  • Gender
    Male

Recent Profile Visitors

The recent visitors block is disabled and is not being shown to other users.

  1. ایڈمن صاحب میرے خیال میں اب اس کہانی کو نامکمل سیکشن میں موو کر دینا ہی بہتر ہو گا...بانڈ صاحب اب اس کہانی میں دلچسپی چھوڑ چکے ہیں...ہم بھی انتظار کر کر کے تھک چکے ہیں...براہ کرم ان کو یا تو خود اپروچ کریں اور وجہ پوچھیں اور یا پھر اس کو نامکمل کی کیٹیگری میں موو کر دیں...
  2. بہت ہی اعلی بھئی بانڈ صاحب...کمال کر دیا...
  3. بانڈ صاحب ایک ابھرتے ہوۓ اور اچھے لکھاری کے طور پر سامنے آ رہے ہیں اور ان کی کہانی کی ترتیب اور الفاظ کا چناؤ بہت معیاری اور اچھا ہے...کہانی ایک خاص ترتیب اور آہنگ سے آگے بڑھ رہی ہے اور اس میں ان کی محنت کو میں دل کھول کر تحسین پیش کرتا ہوں...میرے خیال میں ان کا ایکشن ناول سے استفادہ بہت بارآور اور کارگر ثابت ہو رہا ہے جس کی جھلک ہم سب دیکھ رہے ہیں...اور یہ بات نہایت قابل داد ہے اور ہم اہل ذوق آپ کی قدر دانی کرتے ہیں.بس مشورہ یہ ہے کہ آپ مکمل آرام اور ترتیب سے اپنے وقت میں اچھے سے اچھا ہمیں لکھ کر عنایت کریں...اور یہ سلسلہ اپنی مقبولیت کے عروج پر پہنچ جاۓ گا...میں شیخو کو بہت مس کرتا ہوں...اس کی جیسی ڈیٹیل منظر نگاری میں نے کسی اور لکھاری میں نہیں دیکھی...منظر کشی میں اسکے ہاتھ میں جادو ہے...تفصیل بھی کمال بیان رکھتا ہے...آپ میں شیخو کی کچھ جھلک موجود ہے
×
×
  • Create New...
DMCA.com Protection Status